Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر سندھ سے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز کے وفد کی ملاقات

Now Reading:

گورنر سندھ سے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز کے وفد کی ملاقات
گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل سے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز (آباد) کے 15 رکنی وفد کی محسن شیخانی کی سربراہی میں گورنر ہاﺅس میں ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں وفد نے کنسٹرکشن انڈسٹری کو در پیش چیلنجز اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا اور تجاویز بھی پیش کیں، وفد کا کہنا تھا کہ ماضی میں ملک کے دیگر صوبوں کی طرح کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے لئے ریگو لرازیشن کی حکمت عملی مرتب کی جائے۔

وفد کے مطابق ریگو لرائزیشن پالیسی کے تحت ریگو لرائزیشن کمیشن کا قیام ناگزیر ہے، کنسٹرکشن کے حوالے سے بلڈنگ این او سی اور اپروول پروسیجرز ون ونڈو آپریشن کے تحت ممکن بنایا جائے۔

آباد وفد کا کہنا تھا کہون ونڈو آپریشن پر عمل درآمد سے پروجیکٹ مکمل ہونے پر بلڈرز اور رہائشیوں کو بعد میں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا، نسلہ ٹاور کے مکین جس پریشانی سے گزر رہے ہیں اسے انسانی بنیادوں پر دیکھا جائے، نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کی بحالی کے لئے کوئی حکمت عملی تیار کی جائے۔

وفد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا جس پر گورنر سندھ نے جلد ملاقات کرانے کی یقین دہانی کروائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر