Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی تو کابینہ کی ٹیبل پر بیٹھے چور بناتے ہیں، شاہدخاقان

Now Reading:

چینی تو کابینہ کی ٹیبل پر بیٹھے چور بناتے ہیں، شاہدخاقان

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ چینی توکابینہ کی ٹیبل پربیٹھےچوربناتےہیں۔

مسلم لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مہنگائی توان چوروں کی وجہ سے ہے جو40 فیصد چینی کےمالک ہیں، کمیشن بنتے وقت چینی 75 روپے کی تھی آج 150 روپے ہوگئی۔

انہوں نے کہاکہ کمیشن بناناچھوڑدیں ملک کوچلنےدیں،قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے وزیراعظم کا کوئی تعلق نہیں تھا، وزیراعظم چینی کی قیمتیں کم کرنےکی کوششوں میں مصروف تھے۔

مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ چیئرمین نیب کوایک دن عدالت میں جواب دینا ہوگا،چیئرمین نیب کوچیلنج کرتا ہوں ادویات اسکینڈل پرکیس بنائیں،نیب کی وجہ سےکوئی افسرفیصلہ کرنےکوتیارنہیں۔

سابق وزیراعظم نے کہاکہ نیب کی وجہ سےایل این جی پر25 ارب کانقصان ہورہاہے، کیس تواب چیئرمین نیب کیخلاف بنےگا۔

Advertisement

شاہدخاقان عباسی نے کہاکہ چیئرمین نیب نے539 میں سےصرف 1.4 ارب جمع کرائے،چیئرمین نیب بتائیں باقی537 ارب روپےکہاں گئے؟ چیئرمین نیب باقی رقم گھرلےکرگئےہیں؟

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ چیئرمین نیب تاحیات رہنےکی کوشش میں ہیں،چیئرمین نیب کے مطابق 1999 سے 2007 تک 281 ارب ریکورکیےگئے،چیئرمین نیب کہتےہیں جب سےوہ آئے539  ارب ریکورکرچکے۔

مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ چیئرمین نیب نےجوپیسے کمائے وہ بڑی بڑی کمپنیاں بھی نہیں کما سکیں ،چیئرمین نیب غیرجانبدارہیں توحکومت کیخلاف کیس بنائیں،حکومت نےایل این جی کی 2 شپس پر25 ارب سے زائد ادا کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پورےملک کی گیس ہمارے لگائےگئےٹرمینل سےآرہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر