
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر گلوکارہ شازیہ منظور کی نئی ٹک ٹاک ویڈیوز سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں۔
گلوکارہ شازیہ منظور کی نئی ویڈیوز نے انٹرنیٹ صارفین کو خوش کر دیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شازیہ منظور کی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بھارتی گلوکار گیری سندھو کے ساتھ گانا گا رہی ہی۔
جبکہ دوسری ویڈیو میں وہ ایک فراری گاڑی کے سامنے کھڑے ہو کر ٹک ٹاک ویڈیو میں مداحوں کو گانا سنا رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گلوکارہ شازیہ کو دیکھے عرصہ بیت گیا تھا تاہم حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز سے مداح کافی محظوظ ہو رہے ہیں اور اپنی پسندیدہ گلوکارہ کو دیکھ کر اُن کے پرانے گانوں کی کمنٹ باکس میں یادیں بھی تازہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News