Advertisement
Advertisement
Advertisement

مانچسٹر یونائیٹڈ کے عبوری کوچ نے کلب کے مستقل کوچ بننے کا عندیہ دے دیا

Now Reading:

مانچسٹر یونائیٹڈ کے عبوری کوچ نے کلب کے مستقل کوچ بننے کا عندیہ دے دیا

مانچسٹر یونائیٹڈ کے چھ ماہ کے لئے تعینات عبوری کوچ رالف رنگینک نے مستقل کوچ بننے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔

عبوری کوچ رنگینک نے کلب کے سابق کوچ گنرسولسکیر کے دو سالہ معاہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد کلب کے عبوری کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھی جو لیگ کے پہلے سیزن کے اختتام تک جاری رہیں گی۔

عبوری کوچ نے کہا کہ اگر سیزن کے اختتام تک سب کچھ ٹھیک رہا تو میں انتظامیہ سے وہی سفارش کروں گا جو RB Leipzig کلب میں دو بار کی تھی۔ فی الحال یہ میری ذاتی ذہنی اختراع ہے۔

عبوری کوچ رالف رنگینک مانچسٹر یونائیٹڈ کے کوچ کے طور پر کرسٹل پیلس کے خلاف اتوار کو ہونے والے میچ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، انہوں نے مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کے درمیان اولڈ ٹریفورڈ میں ہونے والا میچ اپنے گھر پر دیکھا تھا۔

رالف رنگینک نے کہا کہ فی الحال میری پوری توجہ اگلے میچوں پر مرکوز ہے اور میری خواہش کے ٹیم کی کارکردگی میں مزید نکھار آئے، مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ آنے والی گرمیوں میں کیا حالات ہوں گے مگر میری خواہش ہے مانچسٹر یونائیٹڈ اس لیگ کا اختتام فاتح کی حیثیت سے کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر