Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب رینجرز کے زیرِ اہتمام یومِ قائد کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد

Now Reading:

پنجاب رینجرز کے زیرِ اہتمام یومِ قائد کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد

پاکستان رینجرز پنجاب کے زیرِ اہتمام یوم قائد کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوارٹرز پنجاب رینجرز کے آڈیٹوریم میں منعقدہ یہ تقریب ایک مکالمے پر مشتمل تھی جس میں قائد اعظم کی جدوجہد آزادی کے علاوہ حیات و شخصیت کے مختلف پہلووٴں پر بھرپور روشنی ڈالی گئی۔

مکالمے کے محرک بحث گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسراصغر زیدی تھے جبکہ دیگر مقررین میں پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی، پروفیسر ڈاکٹر معین نظامی اور پروفیسر ڈاکٹر سعادت سعید شامل تھے۔

مقررین کی گفتگو کے بعد حاضرین کو سوالات پوچھنے کا موقع بھی دیا گیا۔ یوم قائد کی مناسبت سے منعقدہ اس خصوصی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز پنجاب میجر جنرل سید آصف حسین تھے۔

ڈی جی پنجاب رینجرز نے معزز مہمانان گرامی کو یاد گاری شیلڈز پیش کیں۔ مہمان خصوصی نے بانی پاکستان کے حوالے سے تقریب کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر