Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا ہے۔

مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں ماحولیات، جنگلات و جنگلی جیوت اور صنعت کے محکموں کے ترقیاتی پروگرامز سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

محکمہ روینیو کے تجاوزات ہٹانے کے قانون سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔

کابینہ نے سینئر ممبر بورڈ آف روینیو کو اختیار دیا کہ وہ تجاوزات ہٹانے کیلئے کس آفسر کا انتخاب کریں ، آئندہ سینئر ممبر بورڈ آف روینیو آفسر کو خط کے ذریعے ہدایات دے گا کہ وہ تجاوزات ہٹائیں۔

اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، قائم مقام چیف سیکریٹری قاضی شاہد پرویز اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خسارے کے شکار اداروں کی نجکاری کی جلد منظوری کا امکان
صدر مملکت کا ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور
مریم نواز نے مہنگائی کوکنٹرول کرنے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
جاسوسی کرنے والا ڈرون پکڑا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر