Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوورسیز کے ووٹ پی ٹی آئی کو ملنے پر یہ پھر بولیں گے دھاندلی ہوئی، شیخ رشید

Now Reading:

اوورسیز کے ووٹ پی ٹی آئی کو ملنے پر یہ پھر بولیں گے دھاندلی ہوئی، شیخ رشید

شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ اوورسیزکے ووٹ پی ٹی آئی کو ملیں گے تو یہ پھر کہیں گے دھاندلی ہوئی۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتےہوئے کہاکہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق مل رہا ہے، کئی حلقوں میں 40 سے 50 ہزار ووٹ اوورسیز کے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ملک میں مہنگائی ہے،ہمیں اس کا حل تلاش کرنا ہے،ریاست مدینہ میں دین کی خدمت کا کردارعمران خان کوجاتا ہے۔

وزیرداخلہ نے کہاکہ ووٹ اب الیکٹرانک مشین پر ہونگے،اپوزیشن نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ عدا لت جاتی ہےیانہیں، ہرالیکشن کے بعد دھاندلی کا نیا پنڈورا باکس کھل جاتا ہے۔

شیخ رشید نے کہاکہ راولپنڈی کے ہرعلاقےمیں کالج اوریونیورسٹیاں ہیں، جہاں کی بیٹی پڑھی لکھی ہو اس کو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی ، اپنے علاقے میں کسی بدمعاش کو سر اٹھانے نہیں دیا ، تعلیم گھر میں آجائے تو وہ سمجھتا ہے ذمےداریاں کیا ہیں۔

Advertisement

وزیرداخلہ نے کہاکہ لڑکوں سےزیادہ لڑکیاں تعلیم کےمیدان میں آگے ہیں، نئے سال کے آغاز پر کچھ کالجزمیں شفٹ کا نظام لایاجائے گا، راولپنڈی کا کوئی علاقہ ایسا نہیں جہاں بچیوں کیلئے کالج نہ ہو، جو یونیورسٹی کے مخالف تھےان کی بیٹیاں اب اس میں پڑھ رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات ، 27 ویں ترمیم پر تفصیلی بات چیت
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر