Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیس کا بل زیادہ آرہا ہے؟ جانیئے بل کو کم کرنے کے آسان طریقے

Now Reading:

گیس کا بل زیادہ آرہا ہے؟ جانیئے بل کو کم کرنے کے آسان طریقے

موسم سرما میں گیس کے بل میں اضافہ ہو جاتا ہے ،سردیوں میں گیس کے بل میں کمی کو کیسے ممکن بنایا جا سکتا ہے آئیے آپ کو گیس کا بل کم کرنے کے طریقے بتاتے ہیں۔

اسٹیل سے بنا ہوا بنا گیس کا چولہا جس کو چلانے کے لئے گیس کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ لکڑی کے چھوٹے بلٹ ڈال کر ان پر مٹی کے تیل کا اسپرے کریں اس سے آگ جل جائے گی۔

اس کے علاوہ سردیوں میں سب ہی گیزر کو استعمال کرتے ہیں تو اس کی مانگ میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے اس کے بدلے میں ہم آپ کو پانی گرم کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔

آج کل بازار میں الیکٹرک انسٹنٹ واٹر ہیٹر دستیاب ہے جو بجلی کی مدد سے چلتا ہے۔

Advertisement

آپ اس کو پانی کے نل کی جگہ لگالیں پھر گرم پانی استعمال کریں ،اس کا درجہ حرارت اپنے حساب سے سیٹ کرلیں۔

اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو گیس کے اضافی بل کی فکر نہیں ہوگی اور یہ بجلی کے یونٹ بھی زیادہ استعمال نہیں کرتا۔

اس کے علاوہ سردی میں سیلنڈر، انگھیٹی اور کوئلے جلانے سے بہتر ہے کہ آپ ہیٹر والا کمبل خرید لائیں۔

یہ مختلف قسم کا ہوتا ہے جس کے چاروں کونوں پر ہیٹنگ تاریں لگی ہوتی ہیں جن کو ڈیوائس کنٹرول کرتی ہے۔

Advertisement

 کچھ کمبل ایسی ہوتی ہیں جن میں چھوٹی سم کے سائز کی چپ لگی ہوتی ہے اور کچھ الیکٹرک کمبل ایسے ہوتے ہیں جن میں ریموٹ موجود ہوتا ہے اور اس کا ایک تار ہوتا ہے جس میں سے بیٹری سے ہیٹ آتی رہتی ہے اور جسم گرم ہوتا ہے۔

لیکن اس کا استعمال احتیاط کے ساتھ کرنا لازمی ہیں، اس کو 1 یا 2 گھنٹے بھی اوڑھ کر رکھیں تو 4 سے 5 گھنٹے تک آپ کو گرماہٹ کا احساس ہوتا رہتا ہے۔

اگر نیند میں آنکھ لگ جائے تو یہ دھیان رکھیں کہ اس کا ریموٹ بستر سے دور ہو، کوشش یہ کریں کہ رات بھر اس کو آن نہ رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر