Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل کروم استعمال کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضافہ

Now Reading:

گوگل کروم استعمال کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضافہ
گوگل

گوگل

دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے گوگل کروم براﺅزر استعمال کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے براوزر ’’گوگل کروم‘‘ کی صارفین کی تعداد کروڑوں میں ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے 2.65 بلین لوگ اس براؤزر کا استعمال کرتے ہیں لیکن اس میں آئے روز مسائل سامنے آتے رہتے ہیں لیکن اب خود مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کو یہ براؤزر ترک کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کو خبردار کردیا ہے کہ وہ ’’گوگل کروم‘‘ کو استعمال کرنا چھوڑ دیں اور اس کے بجائے ’’مائیکرو سافٹ ایج‘‘ پر منتقل ہوجائیں۔

خیال رہے مائیکرو سافٹ نے صارفین کی آسانی کے لیے ’ایج‘ نامی براؤزر کو 2015 میں لانچ کیا تھا  ، اس میں وہی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جو گوگل کروم میں استعمال ہوئی تھی تاہم یہ اس کا اپ ڈیٹڈ ورژن ہے اور اب یہ امید ظاہر کی جارہی ہے کہ مائیکروسافٹ کی ونڈوز 10 اور حال ہی میں ریلیز ہونے والی ونڈوز 11 میں یہ گوگل کروم کی حکمرانی کو چیلنج کرے گا۔

Advertisement

رپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے گوگل کروم براؤزر کے صارفین کی جانب سے شکایات کی جارہی ہیں کہ وہ جب جب کروم استعمال کرتے ہیں انہیں ایک پاپ اپ پیغام کے ذریعے مائیکروسافٹ ایج استعمال کرنے کے مشورے دیے جارہے ہیں اور دونوں کا موازنہ کرکے نئے براؤزر کے فوائد بھی بتائے جارہے ہیں۔

دوسری جانب صارفین سوشل میڈیا پر گوگل اور مائیکروسافٹ کی جانب سے ایسا رویہ اختیار کرنے پر شدید تنقید کی جار ہی ہے۔

واضح رہے خود گوگل بھی متعدد بار اپنے صارفین کو خبردار کرچکا ہے کہ ہیکرز گوگل کروم پر حملہ آور ہوکر اس کے استعمال کرنے والوں کا ڈیٹا چوری کرسکتا ہے اور وہ ہر بار گوگل اپنے پیغام میں کروم کا نیا ورژن استعمال کرنے کی تلقین کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر