
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے سوئٹزر لینڈ سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔
تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں سامعہ آرزو باغ میں موجود ہیں اور قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔
سامعہ آرزو نے اپنی پوسٹ کی لوکیشن میں ‘سوئٹزر لینڈ’ لکھا تاہم اْنہوں نے یہ نہیں بتایا کہ ْن کی یہ تصاویر نئی ہیں یا پْرانی۔
دوسری جانب اْن کی پوسٹ پر تبصرے کرتے ہوئے صارفین کا کہنا ہے کہ سامعہ آرزو کی یہ تصاویر پْرانی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News