Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکہ، اہم بولر سیریز سے باہر

Now Reading:

جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکہ، اہم بولر سیریز سے باہر

انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز شروع ہونے سے قبل جنوبی کے بالنگ اسکواڈ کے اہم کھلاڑی انجری کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے۔

فاسٹ باؤلر اینرچ نورٹجی انجری کے باعث انڈیا کے خلاف سیریز کے تینوں ٹیسٹ میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔

جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ مسلسل انجری کا شکار اینرچ 3 میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں ان کی جگہ کوئی متبادل نہیں رکھا جائے گا۔

https://twitter.com/OfficialCSA/status/1473219481266794498?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1473219481266794498%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.hindustantimes.com%2Fcricket

واضح رہے کہ جنوبی کی بالنگ میں ریڑھ کی ہڈی تصور کئے جانے والے اینرچ گزشتہ کئی ماہ سے اپنی انجریوں سے چھٹکارا پانے میں ناکام رہے ہیں ، ٹیم فزیو نے انہیں اس مرتبہ انہیں عارضی علاج کے بجائے مستقل علاج کا مشورہ دیا ہے۔

Advertisement

اینرچ کے سیریز سے باہر ہونے کے بعد کاگیسو رباڈا اور لونگی پر جنوبی افریقہ کی فاسٹ باؤلنگ کا دارومدار ہے۔ جبکہ اولیور کو بھی اپنی صلاحیتوں کے اظہار کو موقع مل گیا ہے جنہیں سلیکٹرز نے اس سیریز کے لئے دوبارہ ٹیم میں شامل کیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے جہاں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر