دنیا کا انوکھا فٹبال اسٹیڈیم
اسپین کی ایک کمپنی نے فٹبال اسٹیڈیم کو انوکھے انداز میں تعمیر کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022 کےلیےقطر میں تقریباً ایک ہزار کنٹینر استعمال کرتے ہوئے فٹبال اسٹیڈیم تعمیر کیا گیا ہے۔
اسٹیڈیم کا ڈھانچہ ایک مضبوط فولادی فریم ورک پر تعمیر کیا گیا ہے۔
اس اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی نشستوں، میڈیا سینٹر، ٹوائلٹ اور اسی طرح کے دوسرے مقامات کےلیے کنٹینرز استعمال کیے گئے ہیں۔
قابلِ غور بات یہ ہے کہ اس فٹ بال اسٹیڈیم میں چالیس ہزار تماشائیوں کی گنجائش ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement