Advertisement
Advertisement
Advertisement

باسکٹ بال: میچ کے اختتام پر کھلاڑی کا مخالف کھلاڑی پر حملہ

Now Reading:

باسکٹ بال: میچ کے اختتام پر کھلاڑی کا مخالف کھلاڑی پر حملہ

امریکہ میں باسکٹ بال میچ میں شکست پر شکست خوردہ کھلاڑی لووا  نے میچ کے بعد مخالف کھلاڑی پر حملہ کر دیا۔

امریکی ریاست آئیووا کے شہر نیواڈا میں ہائی اسکول کی ٹیموں کے مابین باسکٹ بال کا میچ ہوا ، جس میں کارل آئیل ہائی اسکول کی ٹیم نے نیواڈا ہائی اسکول کی ٹیم کو 47  کے مقابلے میں 72  پوائنٹس سے شکست دے دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق میچ کے اختتام پر جب دونوں ٹیموں کے کھلاڑی الوداعی مصافحہ کر رہے تھے تو اس وقت شکست خوردہ ٹیم کے ایک کھلاڑی لووا نے فاتح ٹیم کے کھلاڑی کارٹر پرینوسل پر اچانک حملہ کر دیا۔

کارٹر پرینوسل اس اچانک حملے میں سنبھل نہ پایا اور وہ زمین پر گر گیا، حملہ آور لووا نے فاتح کھلاڑی کے پیٹ اور منہ پر گھونسے مارے، پولیس نے 17 سالہ کھلاڑی لووا کو گرفتار کر لیا ہے۔

اسکول کے سپریٹنڈنٹ برائش آموس کا کہنا ہے کارٹر کو معمولی نوعیت کی انجری ہے اور خطرے کی کوئی بات نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر