Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کے 75 فیصد اخراجات کترینہ نے اٹھائے؟

Now Reading:

شادی کے 75 فیصد اخراجات کترینہ نے اٹھائے؟

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی شادی کے اخراجات کا 75 فیصد خرچہ خود ادا کیا ہے۔

وکی کوشل اور کترینہ کی شادی راجستھان کے علاقے مدھوپور میں سکس سینسز فورٹ میں ہوئی۔

شادی کی اس تقریب کے اخراجات کا زیادہ حصہ کترینہ کیف نے ادا کیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ وکی کوشل نے تو صرف 25 فیصد اخراجات ادا کیے لیکن کترینہ کیف نے 75 فیصد خرچہ اٹھایا۔

Advertisement

شادی کے منتظمین کو جاری ہونے والے چیکس میں زیادہ تر کترینہ کیف کی جانب سے جاری کردہ چیکس ہی ہیں۔

واضح رہے کہ شادی کی تقریبات میں دلہا دلہن کے گھر والوں، رشتہ داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر