Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کے چار رکنی وفد کی پاکستان آمد

Now Reading:

آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کے چار رکنی وفد کی پاکستان آمد

آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کے چار رکنی وفد صورتحال کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

مہمان وفد کراچی، اسلام آباد اور لاہور میں کرکٹ، سیکورٹی، لاجسٹک اور کوویڈ 19 کی صورتحال کا جائزہ لے گا، اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ بھی کریں گے۔

کراچی میں انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد چار رکنی وفد راولپنڈی اور لاہور روانہ ہوگا۔

سیکورٹی ماہرین پر مشتمل وفد 13 اور 14 دسمبر کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کراچی میں شیڈول میچز کا بھی جائزہ لے گا، پی سی بی کی طرف سے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان اور ڈائریکٹر سیکورٹی کرنل ریٹائرڈ آصف وفد کے ہمراہ موجود ہوں گے۔

دورے کے اختتام پر مہمان سیکورٹی وفد اپنی رپورٹ آسٹریلوی کرکٹ کو پیش کرے گا، پھر ٹیم آئے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ کر میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ میچ لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلے گی، اس دورے کے دوران آسٹریلوی ٹیم ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز بھی کھیلے گی، ون ڈے کے میچ لاہور میں 29 مارچ سے لے کر 05 اپریل کے درمیان کھیلے جائیں گے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے جب کہ ون ڈے کے میچ ورلڈ کپ سپر لیگ میں شمار کیے جائیں گے۔

یاد رہے کہ 1998 کے بعد پہلی بار آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر