Advertisement
Advertisement
Advertisement

یو اے ای گولڈن جوبلی نیشنل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ B4B نے اپنے نام کر لیا

Now Reading:

یو اے ای گولڈن جوبلی نیشنل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ B4B نے اپنے نام کر لیا

یو اے ای گولڈن جوبلی نیشنل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ B4B نے کیٹکیر بادشاہ کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر دبئی کی معروف اسپورٹس کمپنی لیڈنگ اسپورٹس کے زیراہتمام کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ کا فائنل اوول کرکٹ گراؤنڈ عجمان میں کھیلا گیا۔

 گولڈن جوبلی کرکٹ ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل میں کٹکیر بادشاہ نے ٹاس جیت کر B4B کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔

B4B نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 اوور میں 93 رنز بنائے،اسامہ 48 اور مزمل 33 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر B4B کومضبوط پوزیشن میں کھڑا کیا ۔

کیٹکیر بادشاہ کی ٹیم فائنل میں خاص کارکردگی نہ دکھا سکی،2 اوور میں صرف 27 رنز بنا سکی B 4B نے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 1 کی ٹرافی اپنے نام کی۔

Advertisement

اس سے قبل اوول عجمان کے میدان  میں سیمی میچیز میں کیٹکیر بادشاہ نے پہلے سیمی فائنل میں ہوریزن کرکٹ کلب کو شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں B4Bکی ٹیم نے کشمیریونائیٹڈ کی ٹیم کو شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔

 اوول کرکٹ گراؤنڈ میں شائقین کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی،فائنل میچ کے مہمان خصوصی میاں اویس انجم تھے ۔

 ٹورنامنٹ کے اختتام پر پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فائنل جیتنے والی ٹیم کو وننگ ٹرافی اور کیش پرائز دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر