وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں قومی دفاع اور مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور ڈی جی سٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹینینٹ جنرل ندیم ذکی منج کی ملاقات
ملاقات میں ملکی دفاع سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو. pic.twitter.com/SLPmeVoDOx
Advertisement— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) December 3, 2021
وزیرِ اعظم اور چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی ہونے والی ملاقات میں ڈی جی اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹینینٹ جنرل ندیم ذکی منج نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
