Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا ایک روزہ دورہ لاہور

Now Reading:

وزیراعظم کا ایک روزہ دورہ لاہور
عمران خان

 وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے
اورگورنر و وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات بھی کریں گے۔

وزیراعظم مہنگائی اور لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال پر میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان تحریک انصاف کے صحت کارڈ پراجیکٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب کی صدارت بھی کریں گے۔

Advertisement

گزشتہ روز وزیراعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات کا نوٹس بھی لیا۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ میں نے گوادر کے محنتی ماہی گیروں کے انتہائی جائز مطالبات کا نوٹس لیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہاکہ گوادر میں ٹرالروں سے غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت ایکشن لیں گے اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے بھی اس حوالے سے بات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں لکھا کہ میانوالی کے لوگوں نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا، کورونا کے باعث اشیاء کی رسد میں قلت سے شدت پکڑنے والی عالمی مہنگائی کے اس کٹھن دور میں آج جب میں نے خصوصاً سماج کے کمزور اور نادار طبقے کیلئے اپنی حکومت کے سماجی تحفظ کے پروگرام کا اعلان کیا تو یہ میانوالی کے میرے لوگ بڑی تعداد میں اُمڈ آئے۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ میں جلسے کی ویڈیو بھی شیئر کردی جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نظر آرہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر