Advertisement
Advertisement
Advertisement

ساجد خان نے عمران خان کا 44 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

Now Reading:

ساجد خان نے عمران خان کا 44 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

قومی ٹیم کے آف سپنر ساجد خان نے عمران خان کا 44 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  28 سالہ ساجد خان نے بنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکہ ٹیسٹ میں 128 رنز کے عوض مجموعی طور پر 12 شکار کیے، یہ کسی بھی پاکستانی باؤلر کی جانب سے ملکی میدانوں سے باہر تیسری بہترین باؤلنگ کاوش تھی۔

 سابق پاکستانی پیسر فضل محمود غیر ملکی میدانوں میں بہترین باؤلنگ فگرز کے لحاظ سے پہلی دونوں پوزیشنز پر قابض ہیں ، فضل محمود نے 1952 میں بھارت کیخلاف لکھنو ٹیسٹ میں 94 رنز کے عوض مجموعی طور پر 12 وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ 1954 میں اوول ٹیسٹ کے دوران 99 رنز دے کر 12 وکٹیں لی تھیں ۔

سابق کپتان عمران خان نے 1977 کے سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کیخلاف 165 رنز دے کر 12 وکٹیں حاصل کی تھیں جب کہ سابق پاکستانی پیسر محمد آصف نے 2006 میں کینڈی ٹیسٹ میں سری لنکا کیخلاف 71 رنز کے عوض 11 شکار کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر