Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہا کی بہن کی کھانا غریبوں میں تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

دلہا کی بہن کی کھانا غریبوں میں تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل
دلہا

دلہا

بھارت میں شادی کا کھانا غریبوں میں تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

برصغیر خاص طور پر پاکستان اور بھارت میں سردیاں آتے ہی شادیوں کا سیزن شروع ہوجاتا ہے اور دلچسپ امر یہ ہے کہ ہر کوئی اپنی شادی کو بہترین کرنے کی کوشش کرتا ہے ، ایسے میں دیگر تقریبات کے ساتھ ساتھ کھانے پر بھی بہت زیادہ توجہ دی جاتی ہیں اور شادی ہالوں میں انواع اقسام کے کھانوں کے ساتھ ساتھ میٹھا، کولڈرنگ یا پھر چائے اور کافی وغیر کا بندوبست کیا جاتا ہے۔

پاکستان اور بھارت میں شادیوں کے دوران کھانا کھانے سے زیادہ ضائع کیا جاتا ہے لیکن ہم سب کچھ جاننے کے باوجود اپنی شادیوں میں کھانوں کی درجنوں ڈشز کا اہتمام کرتے ہیں اور اگر آخر میں اگر کچھ کھانا بچ جائے تو بدقسمتی سے ہم وہی کھانا غریبوں میں تقسیم کرنے کے بجائے گھر لے جاکر فریج میں رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر شادی کے کھانے کے حوالے سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک شادی کے دوران دلہا کی بہن غریبوں میں کھانا تقسیم کررہی ہے۔

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہا کی بہن شادی ختم ہونے کے بعد بچا ہوا کھانا گھر لے جانے کے بجائے غریبوں میں تقسیم کردیتی ہے جب کہ ان کے فوٹوگرافر چھپکے سے اس منظر کی تصاویر کھینج کر اپنے گروپ میں اپ لوڈ کردیتا ہے ۔

Advertisement

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے دلہا کی بہن کی جانب سے اس اقدام کی تعریف کی۔ ایک صارف نے کہا ’’میں بھی اپنی شادی میں امیروں کو کھانا کھلانے کے بجائے غریبوں میں تقسیم کروں گا‘‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Calcutta Instagrammers (@ig_calcutta)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر