Advertisement

افریقی ملک تیونس میں بھی اومیکرون کا کیس سامنے آگیا

افریقی ملک تیونس میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کا کیس سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق   تیونس کے وزیر صحت علی مرابط کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص استنبول سے تیونس پہنچا تھا، کانگو کے 23 سالہ شخص کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

تیونس وزیر صحت  علی مرابط کا کہنا ہے کہ ترکی سے آنے والی پرواز کے تمام مسافروں نے بھی تیونسی حکام سے رابطہ کیا ہے تاکہ ان کا بھی ٹیسٹ کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
Next Article
Exit mobile version