Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایسے افسران کو انعام دیا جائے جو پیشہ وارانہ قابلیت رکھتے ہوں، چیئرمین ایف بی آر

Now Reading:

ایسے افسران کو انعام دیا جائے جو پیشہ وارانہ قابلیت رکھتے ہوں، چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ ایسے افسران و اہلکاروں کو انعام دیا جائے جو پیشہ وارانہ قابلیت رکھتے ہوں۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیئرمین ایف بی آر کی صدارت میں پرفارمینس الاؤنس تجاویز پر نظر ثانی اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ایسے افسران و اہلکاروں کو انعام دیا جائے جو پیشہ وارانہ قابلیت رکھتے ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ ناقص کارکردگی اور سست ملازمین کو پرفارمینس الاؤنس نہ دیا جائے، بہترین کارکردگی دکھانے والے ملازمین کی حوصلہ افزائی مناسب مالی انعام کے ذریعے کی جائے۔

چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ مالی اور انتظامی خود مختاری کو حاصل کرنے کے لئے اخراجات  میں کمی بھی ضروری ہے۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پرفارمینس الاؤنس کو دوسرے وفاقی اداروں کے مساوی لانے کے لئے جامع تجاویز لائی جائیں۔

Advertisement

چیئرمین ایف بی آر نے ادارے میں شفافیت اور میرٹ کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر