Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز کیلیے کوالیفائی کرلیا

Now Reading:

پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز کیلیے کوالیفائی کرلیا
پاکستان

پاکستان

پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ لفٹنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل حاصل کرکے اگلے سال کامن ویلتھ گیمز کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

تاشقند میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے کوالیفکیشن چیمپیئن شپ میں پاکستان کے نوح دستگبر بٹ نے 109 کلو گرام پلس کی کیٹگری میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور وہ سلور میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 390 کلوگرام کا وزن اٹھاکردوسری پوزیشن حاصل کی جب کہ اس کیٹیگری میں نیوزی لینڈ کے ویٹ لفٹر نے پہلی پوزیشن کے ساتھ گولڈ میڈل اپنے نام کیا اور بھارتی کھلاڑی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

پاکستانی ویٹ لفٹر نے سلور میڈل کے ساتھ اگلے برس ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر