Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں بارش: ٹریفک ڈسٹرکٹ سٹی کے جوان عوام کی خدمت کے لیے موجود

Now Reading:

کراچی میں بارش: ٹریفک ڈسٹرکٹ سٹی کے جوان عوام کی خدمت کے لیے موجود

کراچی میں بارش کے دوران ٹریفک ڈسٹرکٹ سٹی کے جوان اپنی اپنی چوک پر عوام کی خدمت کے لیے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔

ترجمان ایس ایس پی ٹریفک سٹی کراچی کا کہنا ہے کہ اگر کوئی عوام کی  گاڑی خراب ہوتی یا بند ہوجاتی ہے تو ہمارے جوان اس کو خدمت کے لیے سائیڈ میں کروانے کے لیے موجود رہتے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ کراچی میں تیز بارش کے بعد ٹریفک کی روانی کو چیک کرنے کے لئے ریڈر صاحب ٹریفک سٹی نے بذات خود علاقے کا جائزہ لیا ہے اور افسران کو مزید بہترین کام کرنے کی ہدایت جاری کی۔

ترجمان کے مطابق ریڈر صاحب نے ٹریفک ڈسٹرکٹ سٹی کے تمام ٹریفک سیکشن کی روانی کو بہتر دیکھ کر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے عملے کو شاباسی دی، اس وقت پورے سٹی زون میں بمپر ٹو بمپر ٹریفک کی روانی برقرار ہے۔

ترجمان ایس ایس پی ٹریفک سٹی نے بتایا کہ ریڈر صاحب نے تمام ایس او سی کو ہدایت دی کہ خود اپنے علاقوں کا جائزہ بھی لیتے رہیں، کراچی میں تیز بارش کے بعد کافی تعداد میں گاڑیاں سڑک کنارے بند ہوتے دیکھ کر ٹریفک سٹی  پولیس کے افسران و جوانوں نے ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لئے دھکے لگا کر گاڑیاں اسٹارٹ کروائیں، یا محفوظ جگہوں پر منتقل کروائی۔

Advertisement

ترجمان ایس ایس پی ٹریفک سٹی کراچی کا مزید کہنا تھا کہ ریڈر صاحب نے ٹریفک کی روانی کے ساتھ ساتھ عوام کی مدد کرنے والے جوانوں کے جذبے کو سراہا اور شاباسی دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر