Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

علیزے شاہ زخمی ہوگئیں

Now Reading:

علیزے شاہ زخمی ہوگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور متنازعہ اداکارہ علیزے شاہ  زخمی ہوگئی ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی شوٹنگ کے دوران کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

 شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے  ہاتھ میں چائے کا کپ پکڑے صوفے سے ٹیک لگائے بیٹھی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

Advertisement

شلوار قمیز اور دوپٹے میں ملبوس علیزے کے ہاتھ میں ڈرامے کا اسکرپٹ دیکھا جاسکتا ہے اور ساتھ ہی ان کے ماتھے پر چوٹ پٹی بھی دیکھائی دے رہی ہے۔

 شیئر کی گئی تصویر کی کیپشن میں بھی اداکارہ نے اپنے اسکرپٹ پڑھنے سے متعلق لوگوں کو آگاہ کیا۔

 اس حقیقت کے باوجود کہ علیزہ بالکل صحت مند دکھائی دے رہی ہے، پھر بھی ان کے مداح ان کے  کمنٹ سیکشن میں ان سے یہ پوچھتے نظر آئے کہ ان کے سر پریہ چوٹ کیسے لگی۔

Advertisement

حالانکہ یہ بات یہاں بلکل واضح ہے کہ علیزے کی پیشانی پر لگی چوٹ پٹی ان کی شوٹنگ کے ایک مخصوص سین کا حصہ ہے۔

 سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹ سیکشن کا سہارا لیتے ہوئے اداکارہ سے پوچھا کہ ‘یہ چھوٹے کیسے لگی’ اور  ‘متے پر کیا ہوا ہے” وغیرہ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر