Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ اور جنوبی پنجاب کو یوریا کھاد کی فراہمی زیادہ کی جائے، خسرو بختیار

Now Reading:

سندھ اور جنوبی پنجاب کو یوریا کھاد کی فراہمی زیادہ کی جائے، خسرو بختیار

خسرو بختیار نے کہا ہے کہ سندھ اور جنوبی پنجاب کو یوریا کھاد کی فراہمی زیادہ کی جائے۔

 وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار اور وفاقی وزیر فخر امام کے زیرِ صدارت فرٹیلائرز ریوو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں  کسان اتحاد ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے شرکت کی۔

اجلاس میں کھاد کی پیداوار و ترسیل پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ، کسانوں کی نمائندہ تنظیم کو کھاد فراہمی پر اعتماد میں لیا گیا۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں یومیہ یوریا کی 4 لاکھ بوری کی فراہمی جاری ہے ، بارانی علاقوں کو یوریا فراہمی بدستور جاری ہے ، کھاد کے حوالے سے بارانی علاقوں میں صورتحال معمول پر ہے۔

خسرو بختیار نے کہا کہ سندھ اور جنوبی پنجاب کو یوریا کھاد کی فراہمی زیادہ کی جائے ، کسان اتحاد ایسوسی ایشن سے رابطے میں ہیں ، جہاں یوریا کی کمی ہو گی اسے پورا کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر