Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی قیادت میں ہر شعبہ نارمل حالات میں واپس آگیا ہے، فرخ حبیب

Now Reading:

عمران خان کی قیادت میں ہر شعبہ نارمل حالات میں واپس آگیا ہے، فرخ حبیب
فرخ حبیب

فرخ حبیب کا کہنا ہےکہ عمران خان کی قیادت میں ہر شعبہ نارمل حالات میں واپس آگیا ہے۔ 

 وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے  ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت سمیت ہر شعبہ کورونا وبا سے قبل  والے 100 فیصد نارمل حالات میں واپس آگیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ عالمی جریدے اکانومسٹ نے کورونا سے متعلق 50 ممالک کے نارمیلسی انڈیکس میں پاکستان کو دنیا میں دوسرے نام پر قرار دیاہے۔

وزیر مملکت اطلاعات نے مزید کہاکہ اب بھی ہم اومیکورون میں احتیاط جاری رکھےگے۔

Advertisement

کورونا کے بعد معیشت بحالی، پاکستان کا دوسرا نمبر

دنیا بھرمیں عالمی وبا کورونا کے باعث لگے طویل لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مختلف ممالک اپنی اپنی معیشت کا پہہ دوبارہ چلانے کی کوشش کر رہے ہیں، اب لاک ڈاؤن میں نرمی ہر جگہ نظر آنے لگی ہے۔

وفاقی وزیراسد عمر نے کورونا کے بعد معیشت بحالی کے حوالے سے کی گئی انٹر نیشنل رینکنگ کی رپورٹ پاکستانی عوام کیساتھ شئیر کی ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں بتایاکہ اکانومسٹ نارمیلسی انڈیکس میں کورونا کے بعد معیشت بحالی میں پاکستان کا عالمی سطح پردوسرا نمبر ہے۔

انہوں نے مزید بتایاکہ پاکستان پہلےجائزے میں تیسرے جبکہ دوسرے میں پہلےنمبرپرتھا، پاکستان دنیا کا و احد ملک ہےجوتینوں رینکنگ میں ٹاپ 3 میں ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستانی حجاج کیلئے حج ایپ متعارف
پاکستان کا خلائی سفر ایک بار پھر شروع!
آئی ایم ایف نے پاکستان کو جنگ زدہ ملک بنا دیا ہے، شعیب شاہین
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر