Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلیات کی جانب سفر کرنے سے گریز کیا جائے، بیرسٹر سیف

Now Reading:

گلیات کی جانب سفر کرنے سے گریز کیا جائے، بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گلیات کی جانب سفر کرنے سے گریز کیا جائے۔

معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ گلیات سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری ہے، گلیات میں اب تک ایک فٹ سے زائد برف پڑ چکی اور اب بھی سلسلہ جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گلیات کی جانب سفر کرنے سے گریز کیا جائے، گلیات کے سفر کی صورت میں انتظامیہ کی جانب سے جاری ہدایات کو مدِ نظر رکھا جائے۔

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم اے، گلیات و کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹیز، ریسکیو 1122 اور پولیس الرٹ ہے۔

  یاد رہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبر پختو نخوا میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا جبکہ بارش کے ساتھ ساتھ صوبے کے بیشتر شہروں میں برف باری کا بھی امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر