Advertisement
Advertisement
Advertisement

خلا بازوں کے لیے بیت الخلا کا آئیڈیا دیں، ہزاروں ڈالر انعام لیں

Now Reading:

خلا بازوں کے لیے بیت الخلا کا آئیڈیا دیں، ہزاروں ڈالر انعام لیں
خلا بازوں کے لیے بیت الخلا کا آئیڈیا دیں، ہزاروں ڈالر انعام لیں

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے دنیا بھر کے انٹرپرینیور اور تخلیق کاروں کے لیے ایک نئے چیلنج کا اعلان کردیا ہے۔

ناسا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم موجدین اور انٹرپرینیور کے لیے انوکھا مقابلہ منعقد کروا رہے ہیں جسے اگر انہوں نے پورا کردیا تو ہر فاتح کو1 ہزار ڈالر کی انعامی رقم دی جائے گی۔

یہ چیلنج ناسا کی شراکت دار کراؤڈ سورسنگ پلیٹ فارم ہیرو ایکس کی حالیہ مہم کا حصہ ہے۔ اس چیلنج کے تحت شرکا کو خلابازوں کے لیے ایسا طریقہ کار کا تصور پیش کرنا ہے جس کی مدد سے وہ سرخ سیارے پر جانے والے نو ماہ کے مشن کے دوران حوائج ضروریہ سے باآسانی فراغت حاصل کرسکیں۔

NASA has put out a call to entrepreneurs and inventors to come up with a toilet that can manage the waste of astronauts making a nine-month trip to Mars. This is a moon loo prototype

’ویسٹ ٹو بیس چیلنج ‘ کے نام سے پیش کیے گئے اس مقابلے کے لیے چار کیٹیگریز پیش کی گئی ہیں، جن میں مریخ پر خلا نوردوں کے لیے فضلے، کچرے، فوم پیکیجنگ اور کاربن ڈائی آکسائیڈ پروسیسنگ کے لیے ویسٹ میینجمنٹ کا طریقہ کار وضح کرنا ہے۔

Advertisement

ناسا کی جانب سے یہ مقابللہ کرانے کا مقصد ایسا بیت الخلا تیار کرنا ہے جس کے ذریعے نو ماہ کے طویل عرصے کے لیے مریج پر جانے والے خلا باز فضلے کو تلف کرسکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر