
برازیل میں ایک جوڑا کتا نظر آنے والی چیز کو دیکھ کر اس وقت حیران ہوا جب انہیں پتہ چلا جسے وہ کتا سمجھ رہے تھے وہ دراصل بلی تھی۔
سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریو ڈی جینرو میں گھر کی بالکونی سے ایک جوڑے کو پڑوسیوں کی چھت پر کتے کا منہ دکھائی دیا لیکن اصل میں وہ سفید کھال پر کالے دھبوں والی بلی تھی جو دور سے دیکھنے میں بالکل کتا لگ رہی تھی۔
اس ویڈیو سے انٹرنیٹ صارفین خوب محظوظ ہورہے ہیں اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے، ویڈیو کو دیکھنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ بھی ویڈیو دیکھ کربلی کو کتا ہی سمجھے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News