Advertisement
Advertisement
Advertisement

کامیاب جوان پروگرام: نوجوانوں کیلئے مفت ہائی ٹیک کورسز کے منصوبےکا آغاز

Now Reading:

کامیاب جوان پروگرام: نوجوانوں کیلئے مفت ہائی ٹیک کورسز کے منصوبےکا آغاز
کامیاب جوان پروگرام

وزیراعظم کا نوجوانوں کیلئے مفت ہائی ٹیک کورسز کا منصوبہ،‏کامیاب جوان “سکلز فار آل” پروگرام کے تیسرے بیچ کا آغاز کر دیا گیا۔

سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے نوجوانوں کے نام ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں کہاکہ 60 ہزار نوجوانوں کیلئے رجسٹریشن اوپن کر دی گئی ہے۔

Advertisement

عثمان ڈار نے کہاکہ نوجوانوں کو جدید ترین ہائی ٹیک کورسز اور ٹیکنیکل تربیت کی فراہمی کا تیسرا مرحلہ شروع کر دیا ہے، ملک بھر کے 1000 اعلیٰ تعلیمی اداروں میں 60,000 سکلز اسکالرشپ مختص کی گئیں ہیں۔

سربراہ کامیاب جوان پروگرام کا کہنا ہےکہ 16 جنوری سے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جنوری 2022 ہے، رجسٹریشن کےلیےکامیاب جوان کی ویب سائیٹ وزٹ کی جاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کا پھیلاؤ، تعلیمی ادارے بند ہونگے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

انہوں نے بتایاکہ کورسز کے پہلے دو مرحلوں میں شاندار کامیابیاں دیکھنے کو ملی ہیں، نوجوان  ہزاروں ڈالرز کما کر ملکی زر مبادلہ میں اضافہ کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر