Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کا پھیلاؤ، تعلیمی ادارے بند ہونگے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

Now Reading:

کورونا کا پھیلاؤ، تعلیمی ادارے بند ہونگے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

ملک بھرمیں عالمی وبا کورونا کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔

ملک بھر میں اومیکرون اور کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی) نے آج ایک اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کے اس اہم اجلاس میں تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

اس کے علاوہ عوامی اجتماعات، شادی بیاہ، ریسٹورنٹس اورٹرانسپورٹ کے حوالے سے بھی تجاویز متوقع ہیں۔

کورونا کا پھیلاؤ، مثبت کیسز کی شرح 9.45 فیصد ریکارڈ

Advertisement

ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 53 ہزار 253 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 9.45 فیصد رہی۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 34 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،

پنجاب میں 4 لاکھ 54 ہزار 372، سندھ میں 5 لاکھ 5 ہزار 930، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 82 ہزار 419، بلوچستان میں 33 ہزار 729، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 446، اسلام آباد میں ایک لاکھ 11 ہزار 855 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 770 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر