Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2469 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مراد علی شاہ

Now Reading:

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2469 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مراد علی شاہ
مراد علی شاہ

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2469 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18951 نمونوں کی جانچ کی گئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2469 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید20اموات رپورٹ ہوئیں ، اموات کی مجموعی تعداد 7785 ہوچکی ہے ، آج مزید 485 مریض صحتیاب ہوئے ہیں ، صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 476958 ہوچکی ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ اب تک 7520399 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے ، اب تک 533724 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ اس وقت 48981 مریض زیرعلاج ہیں ، 48505 گھروں میں،36 آئسولیشن سینٹرز میں اور440 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 391 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ، 26 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں جبکہ صوبے کے 2469 نئے کیسز میں سے 1652 کا تعلق کراچی سے ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ضلع شرقی 527 ،ضلع جنوبی 513 ، ضلع وسطی307، کورنگی 123، ملیر 100 اور ضلع غربی میں سے 82 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ حیدرآباد 413، شہید بے نظیر آباد 39، بدین اور ٹھٹھہ 27۔27،سکھر25،لاڑکانہ 23،نوشہروفیروز اور تھرپارکر 22۔ 22،سجاول 21، کشمور19، خیرپور اور مٹیاری 18۔18، گھوٹکی اور ٹنڈو محمد خان 16۔ 16،شکارپور 12، جیکب آباد اور عمرکوٹ 11۔ 11،ٹنڈو الہیار6،جامشورو7،قمبر اور میرپورخاص 3۔ 3،  سانگھڑ2 اور دادو میں سے 1 نئے کیسز سامنے آئے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 186446 افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب نے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دیدی
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست اسکیم کو کامیاب بنائیں گے، وزیر خزانہ
9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس
آرمی چیف سےامریکی کمانڈرکی ملاقات، خطےمیں امن واستحکام کیلئےپاکستان کی تعریف
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر