Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار مسعود اختر کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

Now Reading:

اداکار مسعود اختر کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل
اداکار

اداکار

نامور اداکار مسعود اختر طبیعت ناساز ہوگئی جس پر انہیں گنگارام اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

پاکستان کے معروف اداکار مسعود اختر کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں ٹھنڈ کی وجہ سے نمونیہ ہوا ہے اور مسعود اختر کے پھیپھڑوں میں انفیکشن کی شکایت ہے جس پر انہیں اسپتال لایا گیا ہے ، ڈاکٹرز کے معائنے کے بعد مزید ٹیسٹ کئے جائیں گے۔

اداکار مسعود اختر کے اہلیہ کا کہنا ہے کہ مسعود اختر کی صبح طبیعت زیادہ خراب ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں گنگارام اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

اداکار کی اہلیہ نے مسعود اختر کی صحت یابی کے لیے قوم سے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔

5 ستمبر 1940ء کو ساہیوال میں پیدا ہونے والے اداکار مسعود اختر نے ٹی وی ڈراموں میں اپنے منفرد کردار سے شہرت حاصل کی لیکن انہوں نے کئی فلموں میں بھی کام کیا جب کہ انہوں نے زیادہ تر فلموں میں ہیرو کے بجائے ولن کے طور پر کردار ادا کیے۔

Advertisement

60 کی دہائی میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے اداکار مسعود اختر کو فنی خدمات پر حکومت پاکستان کی جانب سے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی بھی بھی نوازا ہے جب کہ وہ پرائیڈ آف پرفارمنس کا ایوارڈ بھی حاصل کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر