
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر محمد آصف نے پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کے حوالے سے اپنا مؤقف دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ٹوئٹر پیغام میں محمد آصف نے کہا کہ مجھے لگتا تھا کہ پی ایس ایل 6 کا گانا ’گرو میرا‘ بہت زبردست تھا، مگر میں سمجھتا ہوں کہ گرو میرا اس مرتبہ کے پی ایس ایل گانے سے 100 مرتبہ بہتر گانا تھا۔
https://twitter.com/MuhammadAsif26_/status/1485632738149416961?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1485632738149416961%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1041412
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سیون کا اینتھم جاری کردیا ہے۔
شائقین کرکٹ اس ترانے کو لے کر خوش نہیں ہیں اور سوشل میڈیا پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News