Advertisement

پی ایس ایل 7، پشاور زلمی کے اینتھم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا

پشاور زلمی کے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 7 اینتھم کا ٹیزر جاری کردیا گیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق اینتھم کو معروف میوزک پروڈیوسر روحیل حیات نے پروڈیوس کیا ہے۔

Advertisement

اینتھم میں معروف پشتو سنگر زر سنگا، زوہا زبیری، سنی خان درانی ، طیب رحمان اور زارا مدنی شامل ہیں۔

علاوہ ازیں  اینتھم میں اسٹار زلمی کرکٹرز ان ایکشن اینتھم کی ویڈیو جلد جاری کی جائے گی

۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے شروع ہو رہا ہے،میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Next Article
Exit mobile version