Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیے، اگر آپ 24 گھنٹے نہیں سوئیں گے تو کیا ہوگا؟

Now Reading:

جانیے، اگر آپ 24 گھنٹے نہیں سوئیں گے تو کیا ہوگا؟

نیند انسان کی زندگی کا اہم حصہ ہے کیونکہ انسان کا دماغ تو ہم وقت چوکنا رہتا ہے لیکن اس کا جسم اور اعضاء سکون اور راحت طلب کرتے ہیں۔

 اگر کوئی شخص اپنے آپ کو سکون دینے کا نہیں سوچتا ہے اور نیند نہیں لیتا ہے تو اس کی وجہ سے بہت سے خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

ان خطرات میں ڈپریشن میں چلے جانا، بلڈ پریشر لو ہوجانا، ذیابطیس کا شکار ہونا، موٹاپا، دل کے امراض اور دیگر ہی ایسی  جانلیوا بیماریاں ہوسکتی ہیں۔

 

علاوہ ازیں مستقل طور پر جاگنے اور نیند پوری نہ کرنے سے بھوک میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے جسکی وجہ سے جنک فوڈ کھانے کا رجحان بڑھتا ہے۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک عام انسان کو عموماً 8 گھنٹوں کی نیند کی ضرورت ہوتی ہے اور وہی عام انسان صرف دن میں زیادہ سے زیادہ 6 گھنٹے کام کر سکتا ہے۔

اگر کوئی انسان ایسا نہیں کرتا ہے تو اس کا دماغ خراب ہوسکتا ہے یا وہ پاگل ہوسکتا ہے یا پھر ذہنی تناؤ کا شکار ہوجاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کووڈ 19 ویکسین ہارٹ فیلئر کے مریضوں کے لیے مفید قرار
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
ناریل کا تیل چہرے پر لگانے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچنے کے لیے ان اناج کو خوراک کا حصہ بنائیں
کھانے کے بعد چہل قدمی کرنا صحت کے لیے مفید ہے یا مضر، ماہرین کیا کہتے ہیں؟
موسم گرما میں جلد کی حفاظت میں مدد گار 5 آسان ترین طریقے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر