Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزراء کی رینکنگ پر لب کشائی کرنا مناسب نہیں، چوہدری محمد سرور

Now Reading:

وزراء کی رینکنگ پر لب کشائی کرنا مناسب نہیں، چوہدری محمد سرور

چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزراء کی رینکنگ پر لب کشائی کرنا مناسب نہیں۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک امارات تعلقات بہت تاریخی اور دوستی کے رشتوں سے منسلک ہیں، امارات کے رہنما شیخ زاید نہ صرف مشرق وسطی بلکہ پوری دنیا کے رہنما ہیں، پاکستان اور امارات میں تجارت کے رشتے مزید مضبوط ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کو غربت ختم کرنے کیلئے بات چیت کرنی چاہیے، دونوں ملکوں میں تجارت ہوگی تو مسائل ختم ہوں گے، پاکستانی اور بھارتی عوام میں محبت کا رشتہ ہے، ہمیشہ بھارت میں عوام نے پاکستانیوں کا فراخ دالانہ استقبال کیا ہے، البتہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند ہونی چاہئیں۔

چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری نے بھی اچھی کارکردگی دیکھائی، وزراء کی کارکردگی جانچنے کے طریقہ کار سے واقف نہیں ہوں، وزراء کی رینکنگ پر لب کشائی کرنا مناسب نہیں۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ میں جمہوریت پسند ہوں،الیکشن لڑنا سیاست دانوں کا کام ہے، اداروں کی عزت و توقیر میں اضافہ ہوگا، اداروں کی عزت ہی غیرجانبداری میں ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی، اتحادیوں کا اعتماد عمران خان پر ہے، اپوزیشن کو مایوسی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر