Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے انتظامیہ کا بڑا فیصلہ، ملازمین کے لیے نئی میڈیکل پالیسی تیار کرلی

Now Reading:

پی آئی اے انتظامیہ کا بڑا فیصلہ، ملازمین کے لیے نئی میڈیکل پالیسی تیار کرلی

پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ملازمین کے لیے نئی میڈیکل  پالیسی تیار کرلی گئی ہے، نئی میڈیکل پالیسی کے تحت ملازمین کو انشورنس کمپنی کے زریعے طبی سہولیات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گروپ ایک تا گروپ 12 تک کے ملازمین کے لیے طبی سہولیات کے لیے انشورنس کمپنی کو اخراجات کی نئی حد مقرر کی گئی ہے جبکہ پائلٹس اور فضائی میزبانوں کا علاج و میڈکل سہولیات سی اے اے رولز کے تحت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پالیسی کے مطابق گروپ ایک تار 4 کے ملازمین کے لئے سالانہ 10 لاکھ کی اسپتال کے اخراجات کی حد مقرر کی گئی ہے جبکہ گروپ پانچ تا 7 کے ملازمین کے لئے 12 لاکھ روپے تک کی اسپتال اخراجات کی حد مقرر کی گئی ہے۔

گروپ 8 اور 9 کے لیے سالانہ 15 لاکھ جبکہ گروپ 10 اور 11 کے لئے 20 لاکھ اور گروپ 12 کے افسران سالانہ 25 لاکھ روپے علاج معالجہ کے لیے حد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پی آئی اے ملازمین کو علاج معالجے کے حد سے زائد اسپتال اخراجات پر میڈیکل سروسز کے جی ایم کو درخواست دینا ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیشنل کمیشن آن رائٹس آف چلڈرین کی وزیر تعلیم سندھ سے ملاقات
عدلیہ ایسے فیصلے نہ کرے جس پر 10سال بعد ندامت ہو، کامران ٹیسوری
کسانوں کے لیے خوشخبری، فرٹیلائزر یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
سندھ میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں کے خلاف آپریشن
عوام نہیں اٹھےتو مسلسل غلامی کی طرف بڑھتے رہیں گے، مولانا فضل الرحمان
تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کو موثر طریقے سے نافذ کیا جائے، ڈاکٹر خلیل احمد ڈوگر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر