Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل میں عوام کا جوش قابل دید ہے، شہباز گِل

Now Reading:

پی ایس ایل میں عوام کا جوش قابل دید ہے، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ میں عوام کا جوش قابل دید ہے۔ بین الاقوامی کرکٹرز کا پاکستان کا آنا پی ایس ایل کی کامیابی کا ثبوت ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کی قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلے جانے والے میچ کو دیکھنے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔

اس موقع پر انھوں نے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل 7 میں شائقین کرکٹ خصوصاً زندہ دلان لاہور کا حذبہ قابل دید ہے۔ بین لاقوامی کھلاڑیوں کا پاکستان آنا پی ایس ایل کی کامیابی کا ثبوت ہے۔

 چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور انکی ٹیم کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ  پنجاب حکومت خاص طور پر پنجاب پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے بہترین انتظامات کیے ہیں۔

یاد رہے، شائقین کی سیکیورٹی کے لیے لاہور پولیس کے دس ہزار جوان 24 گھنٹے ڈیوٹی دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر