Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں کمی
سونے کی قیمت

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 7 ہزار 425 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 7 ہزار 425 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قدر 8 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 826 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف مشن 16 مئی کی رات پاکستان پہنچے گا
نان فائلرز کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ
گھروں میں سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
یاماہا وائی بی 125 زیڈ کا نیا ماڈل متعارف؛ قیمت بھی سامنے آگئی
سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر