Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سونے کی قیمت

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے بانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی تاہم ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 27 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 24 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار 311 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 27 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 24 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار 311 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 72 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1900 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز روس یوکرین تنازعے کے باعث سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا تھا۔

Advertisement

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 400 روپے اضافے کے بعد 1لاکھ 30 ہزار 300 روپے ہوگئی تھی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2915 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار 711 روپے تھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی
سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم؛ نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر