Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’تم کون ہو اور یہاں کیا کر رہے ہو‘ یوکرینی خاتون کا روسی فوجی سے سوال

Now Reading:

’تم کون ہو اور یہاں کیا کر رہے ہو‘ یوکرینی خاتون کا روسی فوجی سے سوال

ایک طرف امریکہ اور نیٹو کی لفظی حمایت تو دوسری جانب یوکرینی عوام کی بہادری کے قصے دونوں ہی عالمی میڈیا کی خبروں کی زینت بن رہے ہیں۔

یوکرین کی سرزمین پر روسی افواج کی آمد کے بعد مختلف علاقوں میں فوج کے ساتھ ساتھ عوام بھی روسی افواج کے خلاف اُٹھ کھڑی ہوئی ہے۔

عالمی میڈیا میں بڑی طاقتوں کے دور بیٹھ کر تماشہ دیکھنے کی خبروں کے ساتھ ایک وڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں ایک یوکرینی خاتون روسی فوجی کو للکار رہی ہے۔

یوکرینی خاتون نے روسی فوج کے ایک اہلکار کے پاس جا کر کہا ’تم کون ہو اور یہاں کیا کر رہے ہو‘ جس پر روسی فوجی رعونت کے ساتھ جواب دیا کہ ہماری مشقیں چل رہی ہیں آپ یہاں سے جائیں۔

https://www.thesun.co.uk/news/17764619/ukraine-russia-news-protests-war/

Advertisement

بین الاقوامی خبروں کے مطابق روسی افواج نے ایک ہزار سے زائد یوکرینی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے جو روسی افواج کی اپنے ملک میں داخل ہونے پر احتجاج کر رہے تھے۔

یوکرینی خاتون سے ایک فوجی نے کہا کہ، ’ہماری بحث سے کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا‘

سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے صارفین نے خاتون کی ہمت اور بہادری کو سراہا اور کہا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 34 افراد جاں بحق
عالمی سطح پر بھارتی غذائی اشیاء پر پابندی عائد
رفح میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے، امریکہ
’حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی’
حماس یرغمالیوں کو رہا کرے تو کل ہی جنگ بندی ہوجائے گی، امریکی صدر
افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب سے 60 افراد جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر