Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رحمان ملک کی صحت کے حوالے سے افسوسناک خبر

Now Reading:

رحمان ملک کی صحت کے حوالے سے افسوسناک خبر

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی صحت کے حوالے سے افسوسناک خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیر داخلہ رحمان ملک میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

خاندانی ذرائع  کا کہنا ہے کہ رحمان ملک چند دن قبل کورونا سے ٹھیک ہوگئے تھے، آج اچانک طبیعت خراب ہونے پر فوری شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خاندانی ذرائع  کا مزید کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ کے پھیپھڑے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور انہیں اس وقت نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں داخل کیا گیا ہے۔

خاندانی ذرائع نے قوم سے رحمان ملک کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی
افغان عبوری حکومت اپنی سر زمین پر دہشتگرد پناہ گاہیں ختم کرے، اسحاق ڈار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر