Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

راشد خان پی ایس ایل چھوڑتے وقت اداس ہو گئے

Now Reading:

راشد خان پی ایس ایل چھوڑتے وقت اداس ہو گئے

لاہور قلندرز کے اسپن جادوگر راشد خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کو چھوڑ کر بنگلہ دیش کے خلاف 23 فروری سے شروع ہونے والی سیریز سے قبل اپنی قومی ٹیم میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق راشد قلندرز کے پلے آف تک متاثر کن سفر کا ایک لازمی حصہ رہے ہیں، انہوں نے اپنا آخری میچ کل اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کھیلا۔

https://twitter.com/CricWick/status/1495136667933495298?cxt=HHwWhMCy7Ze45b8pAAAA

ایونٹ سے نکلنے سے قبل راشد نے قلندرز کی فیملی اور مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

راشد خان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل 7 اور اپنے مداحوں کو یہاں چھوڑنا مشکل ہے لیکن مجھے اپنے قومی وابستگیوں کی وجہ سے جانا پڑا۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ پی ایس ایل میں قلندرز کے لیے کھیلنا پسند کیا ہے، یہ میرے لیے ایک خاندان کی طرح ہے، یہاں میرے پرستار بہت زیادہ حمایتی ہیں اور ان کی حمایت مجھے مزید مضبوط بناتی ہے۔

راشد خان نے مزہد کہا کہ میں جا رہا ہوں لیکن میری خواہشات میری ٹیم کے لیے ہیں، انشاء اللہ اس بار ہم پی ایس ایل جیتیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر