Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’ ملکی ترقی اور امن کے قیام میں مسیحوں سمیت تمام اقلیتوں کا مثالی کردار ہے ‘

Now Reading:

’ ملکی ترقی اور امن کے قیام میں مسیحوں سمیت تمام اقلیتوں کا مثالی کردار ہے ‘
گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، استحکام اور امن کے قیام میں مسیحوں سمیت تمام اقلیتوں کا مثالی کردار ہے۔

چوہدری محمد سرور اور چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ کینٹربری کی ملاقات ہوئی جس میں کینٹربری نے امن کے قیام کیلئے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومتی اقدامات کو بھی سراہا۔

گورنر چوہدری محمد سرور چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب میں بھی شریک ہوئے۔

چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ مسیحوں کی مذہبی آزادی اور انکے تحفظ کیلئے حکومتی اقدامات کے معترف ہیں۔

سربراہ چرچ آف انگلینڈ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات بھی قابل تحسین ہے، دہشت گردی کے خاتمے اور امن کے قیام کیلئے ہم پاکستان کی بھر پور سپورٹ کر ینگے۔

Advertisement

دوسری جانب گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو جتنی مذہبی آزادی اور تحفظ ہے دنیا میں اسکی کوئی مثال نہیں ملتی، موجودہ حکومت قائدا عظم کے افکار کے مطابق تمام اقلیتوں کوانکے حقوق فراہم کررہی ہے۔

چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ملکی ترقی اور استحکام اور امن کے قیام میں مسیحوں سمیت تمام اقلیتوں کا مثالی کردار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اقلیتوں کو مذہبی آزادی اور تحفظ نہ دینے والے معاشرے تباہ ہوجاتے ہیں، تعلیم، صحت و دیگر شعبوں میں مسیحی برادری کے زیر انتظام چلنے اداروں کی کار کردگی مثالی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
آئی ایم ایف کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں خرابیوں پر اظہار تشویش
آزادکشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان
وزیراعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
پاک امریکہ انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ، مشترکہ اعلامیہ جاری
شیر افضل مروت صاحب نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا اور پارٹی کا اثاثہ ہیں، علی محمد خان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر