
ویمنز ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے دوران اور اس کے بعد بھی بھارتی کھلاڑی بسمہ معروف کی بیٹی سے پیار جتاتی رہیں۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ان بھارتی کھلاڑیوں کی ویڈیوز زیر گردش ہیں جن میں انہیں بسمہ کے ساتھ بات کرتے اور ان کی بیٹی کے ساتھ پیار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
https://twitter.com/Dhrubayogi/status/1500418259530633218
بھارتی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے پاکستانی کپتان کی بیٹی کے ساتھ تصاویر بھی لیں۔
AdvertisementIndia defeated Pakistan in the Women’s World Cup match, but outside the field, Indian women managed to win fans’ hearts after they were seen loving Bisma Maroof’s newborn. Bisma is the captain of Pakistani cricket team and has come out of her maternity. Long live such spirit! pic.twitter.com/pV1cZaoSfk
— Lubna U Rifat (@lubnaurifat) March 6, 2022
واضح رہے کہ بھارتی ویمنز ٹیم نے ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 107 رنز سے شکست دی۔
خیال رہے کہ پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم اس وقت ورلڈکپ کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ میں موجود ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News