Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا وائٹ بال کا اسکواڈ آج بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوگیا

Now Reading:

پاکستان کا وائٹ بال کا اسکواڈ آج بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوگیا

آسٹریلیا کے خلاف محدود اوور کے میچوں کے لیے پاکستان کاا سکواڈ آج بائیو سیکیور ببل میں شامل ہوگیا ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا ک درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 29 مارچ سے ہونا ہے۔

 فخر زمان، محمد وسیم جونیئر، آصف علی، آصف آفریدی، افتخار احمد، خوشدل شاہ اور محمد حارث آج ببل میں داخل ہوں گے۔

کھلاڑیوں کو کوویڈ 19 ٹیسٹ سے گزرنا پڑے گا، اور پھر لازمی طور پر تین دن تنہائی میں گزاریں گے جس کےبعد کھلاڑیوں کی 25 مارچ سے ٹریننگ کا آغاز متوقع ہے۔

اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو جاری پاکستان کپ سے رہا کر دیا گیا ہے اور وہ آج ہوٹل رپورٹ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر