Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی طرح چیمپئن بنیں، شاہ ویر کا عوام کو مشورہ

Now Reading:

عمران خان کی طرح چیمپئن بنیں، شاہ ویر کا عوام کو مشورہ
شاہ ویر

معروف یوٹیوبر اور اداکار شاہ ویر جعفری نے پاکستانی عوام کو وزیراعظم عمران خان کی طرح چیمپئن بننے کا مشورہ دے دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہ ویر جعفری نے وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے لوگوں کو مشورہ دیا کہ ‘عمران خان کی طرح چیمپئن بنیں’۔

شاہ ویر جعفری نےکہاکہ عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا، وہ زخمی ہوئے لیکن پھر بھی ایک چیمپئن کی طرح جنگ لڑ رہے ہیں، یہ نسل مستقبل میں عمران خان کو یاد کرے گی، اور ان سے سیکھے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مستقبل روشن ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shahveer (@shahveerjay)

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر