Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے انتخابات، پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کےخلاف بڑا اقدام

Now Reading:

پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے انتخابات، پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کےخلاف بڑا اقدام
پنجاب اسمبلی

پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنسز بھجوادیئے ہیں۔

 پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے خلاف موصول شدہ ریفرنس اسپیکر چوہدری پرویزالٰہی نے الیکشن کمیشن کو بھجوائیں ہیں۔

 تحریک انصاف  کے 26 منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی کی جانب سے  الیکشن کمیشن کوموصول ہوگئے ہیں۔

26 منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس آرٹیکل 63 اے  کے تحت الیکشن کمیشن کو جمع کرائے گئے ہیں۔

 ریفرنس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ منحرف ارکان نے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حمزہ شہباز کو ووٹ دیکر 63 اے کی خلاف ورزی کی ہے لہٰذا ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Advertisement

 پی ٹی آئی کے منحرف ارکان راجہ صغیر، ملک غلام رسول سنگھا، سعید اکبر نوانی، محمد اجمل، فیصل حیات جبوانہ، مہر محمد اسلم، خالد محمود، عبد العلیم خان کے خلاف بھی ریفرنس جمع کرائے گئے ہیں۔

اسکے علاوہ نذیر چوہان، محمد امین ذوالقرنین، نعمان لنگڑیال، نعیم سلمان، زوار حسین وڑائچ، ،نذیر احمد خان، فدا حسین، زہرہ بتول، محمد طاہر، عائشہ چوہدری، ساجدہ یوسف، ہارون گل، عظمیٰ کاردار، ملک اسد کھوکھر سمیت اعجاز مسیح گل، سبطین رضا، جاوید اختر اور محسن عطا کھوسہ کے نام شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر